قادری کا دھرنا دینے کا اعلان ،اعلان نے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

قادری کا دھرنا دینے کا اعلان ،اعلان نے حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

Posted by
لاشوں پر جیت‘کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں2012کی تاریخ کو پھر سے دہرایا جارہا ہے؟
شب برات کی رات ایک آسان سا عمل جس سے رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے

پاکستان عوامی تحریک نے 17جون کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا ۔ پی اے ٹی کے مطابق سترہ جون کو پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں ڈاکٹر طاہر القادری اہم اعلان کریں گے۔ پی اے ٹی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے سترہ جون ایک اہم دن ہو گا۔

Facebook Comments
لاشوں پر جیت‘کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں2012کی تاریخ کو پھر سے دہرایا جارہا ہے؟
شب برات کی رات ایک آسان سا عمل جس سے رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے

:متعلقہ خبریں

Open