اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی

اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی

Posted by
وزیر دفاع کا آرمی چیف کو انتہائی اہم پیغام
گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی

واشنگٹن : ملک کے کئی شہروں میں تو باران رحمت سے موسم خوشگوارہوگیا لیکن امریکا میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے۔ واشنگٹن میں درجہ حرارت مسلسل نویں روز پینتیس ڈگری رہنے سے ایک سو اکتالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

واشنگٹن میں گرمی کی شدت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ درجہ حرارت مسلسل نویں روزسینتیس ڈگری رہنے سے گزشتہ ایک سو اکتالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

Facebook Comments
وزیر دفاع کا آرمی چیف کو انتہائی اہم پیغام
گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی

:متعلقہ خبریں

Open