دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے

Posted by
گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی
لاشوں پر جیت‘کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں2012کی تاریخ کو پھر سے دہرایا جارہا ہے؟

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں، چیئرمین کے منظوری ملتے ہی اعلان کردیا جائے گا۔ دورہ انگلینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے کپتانوں سے مشاورت کی، جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے لئے مصباح الحق کی تمام سفارشات منظور کرلی گئیں۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سلیکشن میں انضمام الحق نے سپر فٹ کھلاڑیوں کو ہی شارٹ لسٹ کیا۔ سلیکشن کمیٹی نے نام چیئرمین کو بھجوادیئے ہین، رپورٹ پر حتمی جواب ملتے ہی اعلان کردیا جائے گا۔ بیس کھلاڑیوں پر مشتمل اسکلز کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا۔ اسکلز کیمپ مکی آرتھر سپر وائز کریںگے، مکی آرتھر کو آسٹریلین پاسپورٹ جمعرات تک ملنے کا امکان ہے۔

Facebook Comments
گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی
لاشوں پر جیت‘کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں2012کی تاریخ کو پھر سے دہرایا جارہا ہے؟

:متعلقہ خبریں

Open