وزیر دفاع کا آرمی چیف کو انتہائی اہم پیغام

وزیر دفاع کا آرمی چیف کو انتہائی اہم پیغام

Posted by
اب آپ مہران صرف اڑھائی لاکھ روپے میں خرید سکتے ہیں مگر کیسے ؟ جانیے انتہائی حیران کن معلومات
اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی

پاکستان کی عسکری قیادت کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف عمر نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف عمر نے جی ایچ کیو ہیڈ کوارٹر ز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔دونوں سربراہوں کی ملاقات میں علاقائی سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مالدیپ کے وزیر دفاع نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا اور یاد گار شہدا پر حاضر ی دے کر پھول بھی چڑھائے

Facebook Comments
اب آپ مہران صرف اڑھائی لاکھ روپے میں خرید سکتے ہیں مگر کیسے ؟ جانیے انتہائی حیران کن معلومات
اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی

:متعلقہ خبریں

Open