گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی

گرمی اور بارشوں کیلئے نئی پیشگوئی

Posted by
اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی
دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، تاہم آج شام اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اگلے تین روز کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، آج شام اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ سکھر، حیدر آباد، میرپور خاص ڈویژن، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن میں گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ میں تریپن جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Facebook Comments
اف اف گرمی ہائے ہائے گرمی، امریکا میں گرمی کا141 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گی
دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے

:متعلقہ خبریں

Open