خاتون نے ریکارڈ بناڈالا، ایسے انسان سے شادی کرلی کہ زندگی بھر کچھ ہوجائے کبھی طلاق ہو ہی نہیں سکتی

خاتون نے ریکارڈ بناڈالا، ایسے انسان سے شادی کرلی کہ زندگی بھر کچھ ہوجائے کبھی طلاق ہو ہی نہیں سکتی

Posted by
دفتر میں ساتھ کام کرنے والوں نے ہی نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، کیا دھوکہ دے کر پھنسایا؟ ایسا طریقہ کہ سن کر کوئی بھی لڑکی پریشان ہوجائے
اب آپ مہران صرف اڑھائی لاکھ روپے میں خرید سکتے ہیں مگر کیسے ؟ جانیے انتہائی حیران کن معلومات

ایک لطیفہ مشہور ہے کہ لڑکیاں سالہا سال خوابوں کے شہزادے کی تلاش میں رہتی ہیں اور بالآخر کسی ایسے شہزادے سے شادی کر لیتی ہیں جسے ہم کہتے ہیں ”چل شہزادے راستہ دے۔“برطانیہ کی یہ 37سالہ خاتون بھی عمر بھر خوابوں کے شہزادے کی تلاش میں رہی مگر ناکامی اس کا مقدر ٹھہری۔ اب بالآخر اس نے اس تلاش سے توبہ کرتے ہوئے خود اپنے آپ سے ہی شادی کر لی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سوفی ٹینر (Suphie Tanner) نامی یہ خاتون برائٹن (Brighton)کی رہائشی ہے۔ سوفی نے اپنے لیے خود ہی انگوٹھی اور دلہن والا دیدہ زیب لباس خریدا اور چرچ پہنچ گئی جہاں بھرے مجمعے کے سامنے اپنے آپ سے زندگی بھر محبت کرنے اورخود کو خوش رکھنے اور موت تک جدا نہ ہونے کا عہد کرتے ہوئے خود ہی سے شادی کر لی۔ اس موقع پر سوفی کے والدین، عزیزواقارب اور دوست بھی تقریب میں شریک تھے۔ شادی کی رسم کے بعد اس کا 68سالہ باپ میلکوم اسے لے کر چرچ سے باہر آیا۔ اس کے بعد ساحل سمندر پر شادی کے مہمانوں کے لیے دعوت طعام کا اہتمام کیا گیا جہاں دلہن نے خود اپنے ساتھ ہی شادی کا رقص کیا۔ اخبار کے مطابق سوفی کا کہنا تھا کہ ”اپنے آپ سے شادی کرنے کا کبھی نہیں سوچا تھا مگر میں اکیلی تھی اور خوش تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے کسی اور کی بجائے خود اپنے ساتھ ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے پر عملدرآمد میں میرے خاندان اور دوستوں نے میری بہت مدد

Facebook Comments
دفتر میں ساتھ کام کرنے والوں نے ہی نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، کیا دھوکہ دے کر پھنسایا؟ ایسا طریقہ کہ سن کر کوئی بھی لڑکی پریشان ہوجائے
اب آپ مہران صرف اڑھائی لاکھ روپے میں خرید سکتے ہیں مگر کیسے ؟ جانیے انتہائی حیران کن معلومات

:متعلقہ خبریں

Open