القاعدہ اور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کیا کرنے والے تھے ؟لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

القاعدہ اور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کیا کرنے والے تھے ؟لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا

Posted by
وہ نسخہ جو آپ کو اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے گ
نئے افغان طالبان امیر مولوی ہیبت اﷲ اخونزادہ کا پہلا آڈیو پیغام سامنے آ گیا

کائونٹر ٹیرزم فورس نے لاہور میں ایک کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارودی مواد قبضہ میں لے لیا ہے گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ القاعدہ اور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے دہشت گرد لاہور میں سکولز کالجز اور اہم سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرچکے ہیں

Facebook Comments
وہ نسخہ جو آپ کو اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے گ
نئے افغان طالبان امیر مولوی ہیبت اﷲ اخونزادہ کا پہلا آڈیو پیغام سامنے آ گیا

:متعلقہ خبریں

Open