ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں

ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں

Posted by
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے
محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی

فرنچ اوپن میں ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلز کا پہلا راؤنڈ جیت کر ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ثانیہ مرزا اپنے کروشیئن ساتھی ایون ڈوڈِگ کے ساتھ ایکشن میں آئیں۔ انہوں نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے فرانسیسی جوڑی کو ہرایا۔ ثانیہ مرزا کی ٹیم نے اسٹریٹ سیٹس سے فتح سمیٹی، ان کی جیت کا اسکور 4-6 اور 3-6 رہا۔

Facebook Comments
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے
محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی

:متعلقہ خبریں

Open