
اسلام آباد(قدرت روزنامہ 25مئی 2016)اکثر ہمارے دانت چائے کافی یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے گندے اور پیلے ہوجاتے ہیں اور کسی سے ملتے ہوئے کافی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے اگر دانتوں کو صاف کروایا جائے تو کافی زیادہ پیسے خرچ ہوجاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو صرف 3منٹ میں دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا آسان ترین نسخہ بتائیں گے یہ نسخہ آپ کی جیب پر بھی بالکل بھاری نہیں ہوگا ایک کپ میں آدھا چائے کا چمچ میٹھا سوڈا لیں اور اس میں لیموں نچوڑیں اب ان دوجوں اجزاکو اچھی طرح حل کرلیں یہ مواد تین منٹ میں تیار ہوجائے گا اور اب اسے اپنی انگلی یا روئی کی مدد سے دانتوں پر لگائیں اور چمکدار دانت حاصل کریں ۔
Facebook Comments