محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی

محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی

Posted by
ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں
ینس میں پابندی کا شکار ماریہ شراپووا چاکلیٹ بیچنے لگیں

قومی ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ کا علاج کے لیے آئندہ ہفتے برطانیہ کا دورہ متوقع ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی ہے ۔محمد حفیظ کی جانب سے پی سی بی کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کئی ہفتے گزر گئے لیکن انجری کا معاملہ نہیں سلجھ رہا ،علاج کے لیے برطانیہ جانے کی اجازت دی جائے ۔واضح رہے کہ محمد حفیظ کے گھٹنے میں تکلیف ہے ۔

Facebook Comments
ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں
ینس میں پابندی کا شکار ماریہ شراپووا چاکلیٹ بیچنے لگیں

:متعلقہ خبریں

Open