ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے

Posted by
گیل کے دفاع میں سیمی سامنے آگئے
ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اکستانی کرکٹر مصباح الحق42برس کے ہو گئے ان کی بیالیسویں سالگرہ ہفتہ منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ مصباح الحق28مئی 1974ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

Facebook Comments
گیل کے دفاع میں سیمی سامنے آگئے
ثانیہ مرزا کو ناقابل یقین خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں

:متعلقہ خبریں

Open