گیل کے دفاع میں سیمی سامنے آگئے

گیل کے دفاع میں سیمی سامنے آگئے

Posted by
سال کے اس دن شہر میں موجود ہر مرد وعورت کی شادی خود بخودقانونی طور پر ختم ہوجاتی ہے، جانئے دنیا کی انوکھی ترین جگہ کے بارے میں
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے

نئے تنازع کا شکار کرس گیل کے دفاع میں ویسٹ انڈین ٹوئنٹی 20 کپتان ڈیرن سیمی سامنے آگئے۔ انھوں نے کہاکہ گیل ایک آسان ہدف ہیں، انھیں خاص طور پر اخبارات کی سیل بڑھانے کیلیے ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ ان سے جان بوجھ کو ایسے سوالات کیے جاتے ہیں جن کے جواب الگ قسم کے ہوتے اور پھر اسی کو جواز بناکر ان کی توہین شروع کردی جاتی ہے، سیمی نے کہا کہ گیل میرے ٹیم میٹ اور میں ان کا بہت احترام کرتا ہوں، وہ درحقیقت تفریح فراہم کرنے والی شخصیت ہیں، ان کا مذاق اڑانے کے بجائے احترام کرنا چاہیے۔

Facebook Comments
سال کے اس دن شہر میں موجود ہر مرد وعورت کی شادی خود بخودقانونی طور پر ختم ہوجاتی ہے، جانئے دنیا کی انوکھی ترین جگہ کے بارے میں
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے

:متعلقہ خبریں

Open