ینس میں پابندی کا شکار ماریہ شراپووا چاکلیٹ بیچنے لگیں

ینس میں پابندی کا شکار ماریہ شراپووا چاکلیٹ بیچنے لگیں

Posted by
محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی
صرف3منٹ میں دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کیلئے آسان ترین نسخہ

ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر عبوری پابندی بھگتنے والی روسی ٹینس سٹار ماریا شراپووا نے اپنے کاروبار پر دھیان دینا شروع کردیا ہے ۔ 28سالہ روسی ساحرہ نے گزشتہ دنوں اپنے نام سے چاکلیٹ کی نئی رینج متعارف کروائی جس کے لیے تعارفی تقریب شکاگو میں منعقد کی گئی ،ورائٹی کی لانچنگ پر انہوں نے خصوصی فوٹو سیشن بھی کروایا ۔

Facebook Comments
محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت مانگ لی
صرف3منٹ میں دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کیلئے آسان ترین نسخہ

:متعلقہ خبریں

Open