مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا شکار کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا شکار کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف

Posted by
پاکستان خطرے میں ہے
انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، پاکستان میں نئی ٹیکنالوجی کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آبادت- وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جو کہ پاکستان کو طبی امداد فراہم کرنے پر مجبور کر رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے زخمی ہونے والے کشمیریوں کا علاج کروانا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی آپریشن کے ذریعے شہریوں کو چھلنی کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو طبی امداد تک رسائی کی
کی اجازت بھی نہیں دے رہی عالمی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کرواتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کی جانب سے معصوم کشمیریوں کو امداد کیلئے عالمی برادری اپنا اثر رسوخ استعمال کرے وزیراعظم نے کہاکہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے والے ہسپتالوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے وزیراعظم نواز شریف نے وزارت خارجہ کو ہدایت کی کہ کشمیر میں زخمیوں کے علاج کیلئے انتظامات کئے جائیں

Facebook Comments
پاکستان خطرے میں ہے
انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، پاکستان میں نئی ٹیکنالوجی کا شیڈول سامنے آگیا

:متعلقہ خبریں

Open