داڑھی سنت نبوی ؐ ،طب نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے

داڑھی سنت نبوی ؐ ،طب نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے

Posted by
میں ذیابیطس کا 5منٹ میں علاج کرسکتاہوں ‘ماہر ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر دنیا حیرت میں ڈوب گئی
پاکستان خطرے میں ہے

داڑھی سنت ہے یا واجب اس بات پر ایک عرصہ سے بحث جاری ہے۔ البتہ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے کئی جلدی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ داڑھی اگر سلیقہ اور چہرے کی مناسبت سے رکھی جائے تو یہ شخصیت کے مجموعی تاثر کو بہتر بناتی ہے۔داڑھی چہرے پر پڑنے والی تابکار شعاعوں کو روک لیتی ہے جس کے باعث جلد کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔داڑھی جلد کو الرجی سے حفاظت فراہم کرتی ہے۔ داڑھی سانس لینے میں آسانی پیدا کرتی ہے لہٰذا یہ استھما کے مرض میں آرام فراہم کرتی ہے۔داڑھی جلد کو خشکی سے بچاتی ہے۔یہ سردیوں میں جلد کو گرم رکھتی ہے جس کے باعث نزلہ اور زکام سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔داڑھی کے بے شمار فوائد ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ داڑھی کا بھی ایسے ہی خیال رکھا جائے جیسے سر کے بالوں کا رکھا جاتا ہے۔

داڑھی سنت ہے یا واجب اس بات پر ایک عرصہ سے بحث جاری ہے۔ البتہ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے کئی جلدی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ داڑھی اگر سلیقہ اور چہرے کی مناسبت سے رکھی جائے تو یہ شخصیت کے مجموعی تاثر کو بہتر بناتی ہے۔داڑھی چہرے پر پڑنے والی تابکار شعاعوں کو روک لیتی ہے جس کے باعث جلد کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔داڑھی جلد کو الرجی سے حفاظت فراہم کرتی ہے۔ داڑھی سانس لینے میں آسانی پیدا کرتی ہے لہٰذا یہ استھما کے

Facebook Comments
میں ذیابیطس کا 5منٹ میں علاج کرسکتاہوں ‘ماہر ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر دنیا حیرت میں ڈوب گئی
پاکستان خطرے میں ہے

:متعلقہ خبریں

Open