میں ذیابیطس کا 5منٹ میں علاج کرسکتاہوں ‘ماہر ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر دنیا حیرت میں ڈوب گئی

میں ذیابیطس کا 5منٹ میں علاج کرسکتاہوں ‘ماہر ڈاکٹر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر دنیا حیرت میں ڈوب گئی

Posted by
چند تلوں میں سے بال کیوں نکل آتے ہیں، کیا یہ کینسر کی نشانی ہوتی ہے؟ ماہرین صحت نے اصل حقیقت بیان کردی، انتہائی ضروری معلومات
داڑھی سنت نبوی ؐ ،طب نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے

منیلا(نیوزڈیسک) ذیابیطس ایک موذی مرض ہے اور یہ کسی بھی عمر کے لوگوں کو لاحق ہوسکتا ہے،ابھی تک اس کا علاج ممکن نہیں ہوسکالیکن اب فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس بیماری کا علاج صرف 5منٹ میں کرسکتا ہے۔
82سالہ ڈاکٹر جیمی ڈائی لیاکو کا کہنا ہے کہ وہ اس مرض کو صرف پانچ منٹ میں ٹھیک کرسکتا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ یہ بیماری چینی کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ یہ چھ ضروری منرلز کی کمی سے ہوتی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے جسم میں ان چھ منرلز کی کمی کو پورا کردیا جائے تو یہ مرض ٹھیک ہوجاتا ہے۔آئیے اس کاطریقہ علاج سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔
اجزاء
12عدد چیلی پیپر(siling labuyo)
دوانڈے
آدھ کھانےکا چمچ سمندری نمک
بنانے کا طریقہ
مرچوں کو باریک کرکے انہیں ثابت انڈوں میں ڈالیںاور اس میں سمندری نمک ملائیں۔اب اس محلول کو پی جائیں،یہ ترکیب صرف پانچ منٹ میں تیار ہوجاتی ہے اور اس کافائدہ بھی حیران کن ہے۔

Facebook Comments
چند تلوں میں سے بال کیوں نکل آتے ہیں، کیا یہ کینسر کی نشانی ہوتی ہے؟ ماہرین صحت نے اصل حقیقت بیان کردی، انتہائی ضروری معلومات
داڑھی سنت نبوی ؐ ،طب نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے

:متعلقہ خبریں

Open