وٹس ایپ استعمال کرنےوالےخبردارہوجائیں، جانیےانتہائی مفیدمعلومات

وٹس ایپ استعمال کرنےوالےخبردارہوجائیں، جانیےانتہائی مفیدمعلومات

Posted by
چہرے کو معجزاتی طور پر بارونق بنانےوالے چندانتہائی سادہ اور آسان طریق
مریخ کے مصنوعی ماحول میں رہائش پزیر ٹیم ایک سال بعد باہر آگئی ، جانئے ان کے ساتھ کیا ہوا

کراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مقبول میسنجر ایپ بارے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہے کہ آئندہ ایک ماہ میں وٹس ایپ کے تمام صارفین کا ڈیٹا فیس بک اکائونٹس سے منسلک کرکے اسے پبلک کیا جائیگا۔ تاہم اس سلسلے میں تاحال وٹس ایپ انتظامیہ کیجانب سے کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی وٹس ایپ معلومات فیس بک پر شیئر نہ کی جائے اور اسے پبلک نہ کیا جائے تو اس طریقہ کار پر عمل کریں۔

14112080_10209333643150666_1198735828_n-copy-188x300 اپنی اور اپنے اھل خانہ کی تفصیلات کو فیس بک پر عام ھونے سے بچانے کے لئے اس سبز رنگ کے ٹک کو Undo کر دیں۔ وٹس ایپ معلومات کو فیس بک پر شیئر ھونے سے بچانے کے لئے “سیٹنگز پر جایئے” پھر اکاونٹ پر جایئے۔ وھاں جو ” ِٹک ” لگا ھوا ھے کہ میری معلومات کو شیئر کریا جائے۔ اس ٹک کو مٹا دیجئے۔ ورنہ آپ کی وٹس ایپ تفصیلات فیس بک پر شیئر کر دی جائیں گی۔

Facebook Comments
چہرے کو معجزاتی طور پر بارونق بنانےوالے چندانتہائی سادہ اور آسان طریق
مریخ کے مصنوعی ماحول میں رہائش پزیر ٹیم ایک سال بعد باہر آگئی ، جانئے ان کے ساتھ کیا ہوا

:متعلقہ خبریں

Open